!اسلام و علیکم دوستو
جیسا کے آپ سب ہی کو پتہ ہے
میں اپنا ہر نیا کام جو کے میں ایڈوب فوٹو شاپ پر کرتا ہوں
یہاں شیئر کرتا ہوں
آج میں نے کوئی کام نہیں کیا بلکہ ٹائم پاس کر رہا تھا
كہ ایک فَنی سی چیز بنا ڈالی
مجھے دیکھ کر ہنسی آ گئی
سوچا آپ کے ساتھ شیئر کر دوں
اور اِس کے ساتھ ہی میرے ۱۰۰ تھریڈ مکمل ہو جائیں گے
آپ بھی دیکھیں اور کمنٹس کریں
تصویر ملاحظہ فرمائیں
Bookmarks