اسلام و علیکم
اِسْپیشَل نوٹ : یہ میں نے آئی ٹی دنیا سے نہیں سیکھا ہے
بلکہ خود ہی بنایا ہے
اگر اِس کے حوالے سے کوئی تھریڈ پہلے نہیں ہے
تو مجھے بتا دیجیئے تاکہ میں ایک ٹٹوریل تو بنا دوں
اِس پر اُرْدُو میں
آج میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں ہے
ویسے بھی آپ ٹائٹل سے سمجھ گئے ہوں گے
لیکن اِس کا یہ مطلب نہیں ہے كہ
آپ میری محنت کی تعریف نہ کریں
بات یہ ہے کے ابھی میرا کچھ لکھنے کو دِل نہیں کر رہا ہے
آپ صرف تصویر دیکھیں اور
مجھے بتائیں كے میں نے کیسا کام کیا ہے
Bookmarks