I am going to complete Electronics Engineering Degree from UET Taxila,
Any body knows any good job opening or company
I am going to complete Electronics Engineering Degree from UET Taxila,
Any body knows any good job opening or company
For New Engineering Job JobsCareer.Pk
عام طور پر تو ڈگری مکمل ہونے سے پہلے ہی اس فیلڈ کے طالب علموں کو جاب آفر ہو جاتی ہے
آپ کو ابھی تک جاب آفر نہ ہونے کی وجہ وہ بھی شئیر کریں
آپ نے اپنی تعلیم کے دوران جہاں سے تجربہ حاصل کیا اور اُنھوں نے آپ کو اُس تجربے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا
جو کہ آپ نے اپنے تعلیمی ادارے میں جمع بھی کرایا ہوگا
انھوں نے کیامنظوری دی تھی آپ کے سرٹیفکیٹ میں
سب ٹھیک ہے کے علاوہ
آخری نتیجہ کیا رہا؟ اور آخری پروجیکٹ کس حوالے سے بنایا تھا؟
Bookmarks