آگاہ کرنے کے لیے شکریہ شہزاد بھائی
میرے مطابق دونوں ممبرز قصوروار ہیں۔۔ رولز کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے آپ دونوں کا نقصان ہوا۔۔
عقلمندی اسی میں ہے کہ آئندہ احتیاط کریں۔۔