السلام علیکم!
اس ویب سائٹ سے آپ دنیا بھر کی فری وائ فائ یا ھاٹ سپاٹ کا پتا لگا سکتے ہیں مزے کی بات یھ ہے کھ اس میں پاکستان میں موجود ہاٹ سپاٹ کی بھی لسٹ موجود ہے۔ اپنا قریب ترین ھاٹ سپاٹ ڈھونڈیں اور مفت انٹرنٹ استعمال کریں۔
اس کے لیے آپ کے پاس ایسا لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہونا چاہیے جس میں وائ فائ یعنی وائرلیس لین کارڈ ہونا چاہیے۔
Free Wifi Spot or HotSpot Zone, Free Wifi Zone Finder, WiFi enabled Laptop or Wireless Lan Card
http://www.jiwire.com/
Bookmarks