امید ہے کہ سب لوگ خیریت سے ہونگے۔
مجھے ایکسل ایکسپرٹس سے ایک مدد چاہیے۔ مجھے ایکسل کی ایک شیٹ تیار کرنی ہے جس میں مجھے ذواضعاف اقل کیلکولیٹ کرنا ہے۔ سکرین شاٹ کے مطابق جلد از جلد مدد درکار ہے۔
شکریہ

Bookmarks