بھائی سب سے پہلے آپ کچھ بھی لکھ لو جو جس پر آپ چاہتے ہو كے کِلک کرنے سے نیا پیج کھل جائے
فور اگزامپل میں لکھ رہا ہوں کِلک ہیئر
Click Here
اب آپ اِس کو سیلیکٹ کریں جتنے حصے میں لنک دینا چاہتے ہیں میں کِلک ہیئر کو سیلیکٹ کر رہا ہوں مزید بہتری كے لیے نیچے تصویر دیکھیں
اب آپ اِس زمین کی تصویر پر کِلک کریں جو كے اپر بنی ہے مزید بہتری كے لیے نیچے تصویر دیکھیے
اب آپ كے سامنے یہ کھلے گا جو نیچے تصویر ہے
اب آپ نے یہاں پر وہ لنک لکھنا ہے جو آپ چاہتے ہو کہہ کِلک کرنے پر کھلے
اُس كے بعد او و کے پر کِلک کر دین لو جی آپ کا کام ہو گیا
Bookmarks