اسلام و علیکم دوستو
آج میں نے آئی تی دنیا كے دو اسمائلی جو كے
واہ کیا بات ہے
ارے واہ
کو جوڑ کر نیا اسمائلی بنایا ہے
جو کہہ یہ ہے
ارے واہ کیا بات ہے
مگر اِس میں تھوڑی سی کمی ہے وہ یہ كے اِس کا فانٹ سائز تھوڑا چھوٹا ہے
آپ بھی دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں
Bookmarks