اسلام علیکم
امید ہے سب ممبر ٹهیک ہو نگے.
اج میں آپ کے لئے لایا ہوں ٹی وی ایپلیکیشن. جس کی مدد سے آپ پاکستانی ٹی وی چینل دیکه سکے گے.
اس یوفون، موبیلیک اور زونگ یوزر کے لیے الگ الگ چینل ہیں.اپنے کنشن کے مطابق چینل پر کلک کر کے ایم ایکس پلیر سے اوپن کرے.یہ چینل
Ptv home
Ptv sports
DD national
Ary news
Dunya news
Play tv
Aj news
Qtv
Hum tv
Geo news
یہ تهریڈ میں نےپہلے بهی شیر کیا تها پهر ایڈمن نے ڈیلیٹ کیا. اس نے کہا کہ تین لائن تهریڈ الاو نہں ہے.
http://www.4shared.com/mobile/aEfCiQ...SPORTS_17.html
لینک یہ ہے
Bookmarks