﷽
امید کرتا ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے سمارٹ فون سے انجوائے کر رہے ہوں گے
تو جناب آج کا میرا یہ تھریڈ گیم کے شوقین ممبرز کے لئے ہے
Angry birdsاینگری برڈز
یقیناََ تمام ممبرز اس گیم سے بخوبی واقف ہوں گےکیونکہ یہ گیم پوری دنیا میں مشہور ہے اور یہ اس وجہ سے ہے کیونکہ یہ ایک بہت دلچسپ گیم ہے
دنیا میں سب سے زیادہ پسندیدہ موبائل گیم میں پہلے نمبر پر ہے
اور اس کے گوگل پلے پر اب تک 100,000,000 - 500,000,000 ڈاونلوڈ ہو چکے ہیں
تو یقیناََ یہاں بھی اس کے شوقین حضرات ضرور موجود ہوں گے تو آج میں آپ کے لئے لایا ہوں اپنی اینگری برڈز گیم کی کولیکشن۔۔۔
جی ہاں آج میں آپ کے لئے اینگری برڈز کے 21 مختلف ورژنز لیکر آیا ہوں
یہ مجھے بہت پسند ہیں تو سوچا آج یہاں بھی شیئر کر دوں
نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں اور انجوائے کریں
جن ممبرز نے ابھی تک یہ ٹرائی نہیں کی وہ بھی ضرور ایک بار ٹرائی کریں بہت دلچسپ ہے۔۔۔۔
یہ تمام گیمز ایک ہی زِپ فائل میں ہیں لہذٰا آپ آسانی سے ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں
امید ہے آپکو ضرور میری یہ کولیکشن پسند آئے گی
تو پلیز دوستو کمنٹس ضرور کریں
اور اور ہاں پسند آنے پر تھینکس ضرور پریس کیجئے گا اس سے میری حوصلہ افزائی ہوگی
اپنا خیال رکھئے گا
آپکا مخلص
عبد الباسط
سپر کنگ
اللہ حافط
download link
Bookmarks