آج کا سوال
قرآن کریم کی وہ کونسی سورۃ ہے
جو سب سے پہلے نازل کی گئی تھی
آج کا سوال
قرآن کریم کی وہ کونسی سورۃ ہے
جو سب سے پہلے نازل کی گئی تھی
Last edited by Sahil_Jaan; 24th April 2014 at 03:56 PM. Reason: ٹیکسٹ کو اردو میں لکھا
سورة العلق
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ
(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقٍ
جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
Surah Alaq...
Nice
Agree with waqas
I also agree with Waqas.
سورہ علق کی پہلی 3 آیات
Muslman to hay
Bookmarks