السلام علیکم دوستوں، کچھ دن قبل ونڈوز مووی میکر کے بارے میں ایک تھریڈ پڑھا تھا کہ بیک گراؤنڈ میوزک میں اپنی تصویریں لگا کر اسُ کو مووی کی شکل میں کیسے ڈھال سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ چیز ونڈوز 7 میں ممکن ہے؟ کیونکہ مجھے ونڈوز 7 میں کہیں بھی ونڈوز مووی میکر کے نام سے کوئی یوٹیلیٹی نہیں ملی ہے۔ آپ دوستوں کی رہنمائی کا انتظار رہے گا۔
شکریہ
Bookmarks