یہ لیں بھائی آپ کے مسلے کا حل۔ یہاں ایک فارم ہے، وہ ڈاون لوڈ کر کے فل کریں اور شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ پی-ٹی-اے کو بھیج دیں۔ بس یہ یاد رکھنا کہ پی-ٹی-اے کی طرف سے ایس ایم ایس لمٹ 200 ایس ایم ایس فی 15 منٹ ہے۔ اس سے زیادہ ہو گیا تو پھر بلاک ہو جائے گی۔
http://www.telenor.com.pk/component/...re-outgoingsms
Bookmarks