اگر بیوی واقعی غصہ میں ہو تو صرف اتنا کہہ دیں کہ
"تم غصے میں کتنی پیاری لگتی ہو"
غصہ ختم ہو جائے گا اور آپکی بیگم صاحبہ رومانوی کیفیت میں آ جائیں گی۔
اگر کسی کا یہ تجربہ ناکام رہے تو اسکا ایک ہی حل ہے۔ تسبیح اٹھاؤ اور یہ وظیفہ ورد کرنا شروع کر دو
جل تُو جلال تُو۔ اس بلا کو ٹال تُو
Bookmarks