السلام علیکم
مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میں اپنے لیپ ٹاپ کا کچھ ڈیٹا جیسے کچھ بکس اور نعتیں وغیرہ
آئی فون میں کاپی کرنا چاہتا ہوں۔۔۔
تو اسکا کیا طریقہ کار ہوگا؟