Results 1 to 11 of 11

Thread: tasweer banane ka gunaah

  1. #1
    msohail50 is offline Advance Member
    Last Online
    24th October 2021 @ 08:15 AM
    Join Date
    16 Apr 2014
    Location
    peshawar
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    678
    Threads
    220
    Credits
    1
    Thanked
    75

    Default tasweer banane ka gunaah

    رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن نکلے گی، جسکی دو آنکھیں ہوں گی،
    جن سے وہ دیکھے گی،
    دو کان ہوں گے،
    جن سے وہ سنے گی،
    اور زبان ہوگی جس سے وہ بات کرے گی،
    وہ کہے گی مجھےتین آدمیوں کو نگلنےکاحـکم دیا گیاہے،
    1- سرکش ظـالم
    2- مشرک
    3- تصویریں بنانے والا

    (جامع ترمذی، صحفہ:197،جلد:2)

  2. #2
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Thanked
    61

    Default

    اس حوالے سے علماء کرام میں متضاد آراء پائی جاتی ہیں، بعض کا خیال ہے کہ اس سے مراد صرف ہاتھ
    سے بنائی گئی تصاویر ہیں، کیمرے سے بنائی گئی تصاویر اس میں داخل نہیں کیونکہ وہ صرف ایک عکس ہوتا ہے۔

    دوسری بات، صرف جاندار اشیاء کی تصاویر بنانا حرام ہے، نیز اگر جاندار کی تصویر میں چہرہ وغیرہ مسخ کر دیا جائے تو یہ جائز ہے۔

    واللہ اعلم


    حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ، أَنَّهُ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏"إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ"، قَالَ بُسْرٌ:‏‏‏‏ ثُمَّ اشْتَكَى زَيْدٌ، فَعُدْنَاهُ فَإِذَا عَلَى بَابِهِ سِتْرٌ فِيهِ صُورَةٌ فَقُلْتُ لِعُبَيْدِ اللَّهِ الْخَوْلَانِيِّ رَبِيبِ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَلَمْ يُخْبِرْنَا زَيْدٌ عَنِ الصُّوَرِ يَوْمَ الْأَوَّلِ؟ فَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ:‏‏‏‏ أَلَمْ تَسْمَعْهُ حِينَ قَالَ إِلَّا رَقْمًا فِي ثَوْبٍ.

    زید بن خالد رضی اللہ عنہ ابوطلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے ہیں جس میں تصویر ہو“۔ بسر جو حدیث کے راوی ہیں کہتے ہیں: پھر زید بن خالد بیمار ہوئے تو ہم ان کی عیادت کرنے کے لیے گئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ان کے دروازے پر ایک پردہ لٹک رہا ہے جس میں تصویر ہے تو میں نے ام المؤمنین میمونہ کے ربیب (پروردہ)عبیداللہ خولانی سے کہا: کیا زید نے ہمیں تصویر کی ممانعت کے سلسلہ میں اس سے پہلے حدیث نہیں سنائی تھی (پھر یہ کیا ہوا؟) تو عبیداللہ نے کہا: کیا آپ نے ان سے نہیں سنا تھا انہوں نے یہ بھی تو کہا تھا ”سوائے اس نقش و نگار کے جو کپڑے پر ہو“۔

    تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم : (۴۱۵۳)، (تحفة الأشراف: ۳۷۷۵) (صحیح)

  3. #3
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    چونکہ یہاں زیادہ تر لوگ دین کا بہت زیادہ علم نہیں رکھتے اس لئے کوشش کرنی چاہئے کہ حدیث شئیر کرتے وقت دیگر قرآنی آیات اور احادیث کی روشنی میں اس کی مختصر تشریخ بھی بیان کر دی جائے

    مثال کے طور پر قرآن میں مردہ جانور (جو زبح کرنے سے پہلے مر جائے) کھانے کی حرمت بیان ہوئی ہے، لیکن حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ سمندر کا مردار حلال ہے

    جزاک اللہ خیرا

  4. #4
    sulmantahir's Avatar
    sulmantahir is offline Senior Member+
    Last Online
    5th February 2017 @ 10:01 AM
    Join Date
    14 Nov 2012
    Location
    Kot Addu,Multan
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,847
    Threads
    28
    Credits
    969
    Thanked
    67

    Default

    Quote sudes_102 said: View Post


    ( )


    Agreed

  5. #5
    WAQAS1412's Avatar
    WAQAS1412 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2021 @ 02:42 PM
    Join Date
    01 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    8,617
    Threads
    160
    Credits
    83
    Thanked
    622

    Default




  6. #6
    awara_panche's Avatar
    awara_panche is offline Advance Member
    Last Online
    24th October 2022 @ 08:28 AM
    Join Date
    27 Feb 2014
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,561
    Threads
    144
    Credits
    -1,275
    Thanked
    140

    Default

    ma alim sy poch kr iske detail btao ga

  7. #7
    Ishfaq f's Avatar
    Ishfaq f is offline Advance Member
    Last Online
    4th July 2020 @ 02:04 PM
    Join Date
    23 Nov 2013
    Location
    Mianwali
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    984
    Threads
    88
    Credits
    365
    Thanked
    40

    Default

    JazakALLAH
    UDAS PRINDA

  8. #8
    sudes_102 is offline Member
    Last Online
    2nd March 2018 @ 07:24 PM
    Join Date
    20 Jan 2009
    Gender
    Male
    Posts
    990
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    61

    Default

    جو علماء کرام کیمرے سے لی گئی تصویر یا ویڈیو وغیرہ کو جائز کہتے ہیں ان کے دلائل کی بنیاد درج زیل احادیث ہیں؛


    رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم فرماتے ہيں کہ اللہ تعالى نے فرمايا : وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ كَخَلْقِي فَلْيَخْلُقُوا حَبَّةً وَلْيَخْلُقُوا ذَرَّةً [ صحيح بخاري كتاب اللباس باب نقض الصور (5953)]

    اس شخص سے بڑا ظالم کون ہے جو ميري مخلوق جيسي تخليق کرنا چاہتا ہے , يہ کوئي دانہ يا ذرہ بنا کر دکھائيں ۔


    مزيد فرمايا : أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يُضَاهُونَ بِخَلْقِ اللَّهِ [ صحيح بخاري كتاب اللباس باب ما وطئ من التصاوير (5954)]
    قيامت کے دن سب سے زيادہ سخت عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو اللہ کي تخليق کي نقالي کرتے ہيں ۔


    اب چونکہ کیمرے کی تصویر میں اللہ ہی کی بنائی ہوئی خلقت کا عکس ہوتا ہے، اس لئے علماء کے اس گروہ کے نزدیک ایسی تصویر حرام نہیں۔ میں زاتی طور پر اسی رائے سے متفق ہوں۔ لیکن یاد رہے اس معاملے میں متشدد نہیں ہونا چاہیئے جو لوگ ہر طرح کی (جاندار) تصویر کی حرمت کے قائل ہیں ان میں انتہائی جلیل القدر علماء بھی شامل ہیں ۔

  9. #9
    Kingirshad's Avatar
    Kingirshad is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2015 @ 10:50 AM
    Join Date
    24 Dec 2013
    Gender
    Male
    Posts
    1,391
    Threads
    221
    Credits
    0
    Thanked
    104

    Default

    jazzak ALLAH
    Pur -Soze Diloon Ko Jo Muskan Na De Paa,e <======
    Sur Hi NaMile jis se wo Saaz Hi Badal Dalo....

  10. #10
    Niaz Bozdar's Avatar
    Niaz Bozdar is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2021 @ 08:00 AM
    Join Date
    01 Feb 2013
    Location
    Tando Adam pak
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    8,638
    Threads
    209
    Credits
    338
    Thanked
    556

    Default

    جزاک اللہ بہت عمدا

  11. #11
    Imran2495's Avatar
    Imran2495 is offline Advance Member
    Last Online
    31st October 2020 @ 01:35 PM
    Join Date
    13 Nov 2011
    Location
    Layyah
    Gender
    Male
    Posts
    2,251
    Threads
    73
    Credits
    1,174
    Thanked
    87

    Default

    mery pass waqt ni on logon sy nafart krny k liy jo mujhsy nafart krty hn
    q k mein mashrof hn on logon sy mohbat krny mein jo mujh sy mohbat krty hn.

    mOoN

Similar Threads

  1. window xp banane ka tarika
    By hamidhafeez in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 24th August 2016, 08:00 PM
  2. Apni Hosting Site Pe Chat Room Banane Ka Tarika
    By azad iffi in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 18th November 2013, 09:24 PM
  3. Za pa qalam TASWEER da yar jorawom
    By king___ in forum Pashto
    Replies: 1
    Last Post: 12th March 2011, 06:12 PM
  4. Replies: 24
    Last Post: 30th April 2010, 12:50 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •