امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے میری پرابلم یہ ہے کہ مجھے فیس بک کا ہینڈلر ایپ جاوا فون کے لئے چاہئے جو کہ جیز فری نیٹ کی ہر پراکسی پر کام کرے
اگر کسی کے پاس ہے تو پلیز وہ یہاں پر شیئر کردے آپکی بہت مہربانی ہوگی
ایڈوانس شکریہ
خدا حافظ
سپر کنگ
عبدالباسط
Bookmarks