علم انسان کو اپنے کام میں کامیاب کرتی ہے
علم انسان کے دل کو زندہ رکھتا ہے جس طرھ بارش خشک زمین کو
علم حاصل کرنے سے انسان شعور میں آتا ہے
علم سے زندگی کو سنوارنے کا بہترین زریعہ ہے
علم انسان کے زہن کو کھولتا ہے
علم ہمارے مشکل وقت میں کام آتی ہے
Is sab ki ENglish Translate karni hay please Help me.. argent.. i m waint..
par mojay in ki english Tranlate kar k sent karo Please..
Bookmarks