bhai jan mainay matric ka exame diya ha or main CSS kar ka police main ASP ke rank join karna chahta hun plz meri help krain k is k lia mj kia courses karnay hongay or kitni dair ka arsa darkar ho ga?
bhai jan mainay matric ka exame diya ha or main CSS kar ka police main ASP ke rank join karna chahta hun plz meri help krain k is k lia mj kia courses karnay hongay or kitni dair ka arsa darkar ho ga?
mzaeed 4 sal intizar karna hoo gha, Eligibility is minimum Graduation for the CSS Exams.
ye bhai ap b.a ke bd hi de skte o
bhai g courses b bta dain k knsay karnay hongay?
ye aap ki marzi hy aap Fsc bhi kr sktey hen or simple F.A bhi isi tarha Bsc bhi kr sktey hen or B.A bhi ya B.Com wagera bhi
Bas jb aapki Graduation complete ho jayegi to aap CSS ki tyari start kr k papers de sktey hen
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
بس آپ کی بی اے کی ڈگری مکمل ہونی چاہیے۔ چاہے وہ سائنس سے ہو یا آرٹس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جیسے ہی آپ کا بی اے ہو گیا تو آپ سی ایس ایس کی تیاری کر کے داخلہ جمع کروائیں اور امتحان میں شمولیت حاصل کریں۔
اور یاد رکھیں کہ سی ایس ایس کے صرف اور صرف 03 چانس ہوتے ہیں اور 28 سال کی عمر تک بس آپ یہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی عمر 29 ہو گئی تو پھر آپ سی ایس ایس نہیں کر سکیں گے۔ ہاں اگر 28 سال سے پہلے آپ کو کوئی بھی سرکاری نوکری مل گئی تو آپ 30 سال تک سی ایس ایس کر سکتے ہیں۔ سرکاری نوکری لگنے سے آپ کو 02 سال کی رعایت دی جائے گی لیکن تب بھی چانسز صرف اور صرف 03 ہی ہوں گے ۔ اور آپ کو ان 03 چانسز میں ہی سی ایس ایس کو مکمل کرنا ہو گا ورنہ ساری زندگی آپ سی ایس ایس امتحان نہیں دے سکو گے۔
bhai g agr main fsc kar k pharmacy karna chahun to us ka kia process ho ga ye b bta dain plz me waiting and thnx 4 above
Bookmarks