اسلام و علیکم دوستو
آج کافی عرصے بعد فوٹو شاپ کھولا
تو یہ بنا ڈالا اور سوچا آپ كے ساتھ شیئر کر دوں
میرا شیئر کرنے کا اصل مقصد آپ کو یہ بتانا ہے
كے انشااللہ کل سے میں احادیث ڈیزائن کیا کروں گا
اب آپ میرا کام احادیث والے سیکشن میں دیکھیے گا
مجھے احادیث ڈیزائن کرنے کا مشورہ آئی ٹی دنیا کی پیاری سی ممبر
فاطمہ اقبال
آپی نے دیا ہے
لہذا آپ میرا آج کا کام ملاحظہ فرمائیں
Bookmarks