السلامُ علیکم اُمید ہے کہ تمام احباب ٹھاک ٹھیک ہونگے ۔
دوستو کسی کو کوئی ایسی سائٹ معلوم ہے جس کے ذریعے پاکستان سے سعودی عرب فری ایس ایم ایس ہوسکیں۔وہ بھی ان لمٹیڈ۔
مہربانی فرما کر جواب ضرور دیجئے گا۔شکریہ۔

وعلیکم السلام
یہ ایک ویب سائٹ ہے آپ اس سے ایس ایم ایس کر کے چیک کریں کہ سعودی عرب تک جاتا ہے یا نہیں
فری ایس ایم ایس
Bookmarks