السلام علیکم
میں بڑے بڑے تعریفانہ جملے بنانے پہ قادر نہیں بس میری متلاشی محدود سوچ و خیال میں یہی دو لفظ آتے ہیں کہ بہت عمدہ شمارہ!
اس بہترین اور محنت طلب شمارہ تشکیل دینے میں جن لکھاری حضرات نے آپنے انمول تحفے تحاریر کی صورت میں پیش کئے اور جن ڈزائنر اور مرتنین بھائیوں نے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرکے تحاریر کو دل کشی بخشی..اور آخر میں منتظم اعلی جن کی دلچسپی اور بروقت توجہ اور اجازت سے یہ شمارہ پیش ہوتا ہے..ان سب محترم، عزیز و اقارب و دوست و احباب کا دلی شکریہ!
اور خاص طور پر شکریہ میگزین انتظامیہ کا کہ میری ناپید سوچ سے لکھی ہوئی تحاریر میگزین میں شامل کیں...
امید ہے سب آراکین اسی طرح ساتھ دیتے رہے گیں..جزاک اللہ