fire sail said:
بہت اچھا میگزین ڈیزائن کیا ہے
مزہ آگیا
acfota said:
nice
waqas1412 said:
sahil_jaan said:
buhut khoob khas toor par team introduction buhut acha he
alone mazari said:
bht mehnat kiya he aapne shukriya bhai
m-qasim said:
bohat aala
it's pleasant to see such great magazine
thanks magazine team for this great effort
ijaz farooq said:
وعلیکم السلام
عمدہ
سرسری سا دیکھا ہے۔۔۔محنت صاف نظر آرہی ہے۔۔۔انشاء اللہ تحاریر بھی عمدہ ہونگی
mrasadali said:
نہایت ہی عمدہ میگزین تیار کیا ہے کافی محنت ہوئی ہے
noman_khan said:
وعلیکم السلام بہت ہی عمدہ میگزین ڈیزائین کی ہے آپ نے حسیب بھائی ۔ اللہ تعالٰی آپکو اس کا اجر عطا فرمائے ۔
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ یہ آپ نے میگزین کے تھریڈ کا وزٹ فرمایا اور اظہارِپسندیدگی کا اظہار کیا
جزاک اللہ
بقول آپ دوستوں کی ابھی سرسری دیکھا ہے
آپ دوستوں نے میگزین کو بعد میں تفصیلی پڑھ کر اپنی اپنی رائے کا تفصیلی جواب تحریر فرمائیں گے۔
میگزین ٹیم کو بھی آپ کی تفصیلی ریپلائی کا انتظار رہے گا
Bookmarks