Page 5 of 8 FirstFirst ... 2345678 LastLast
Results 49 to 60 of 92

Thread: ITDunya Magazine April & May 2014

  1. #49
    Aamir_Tanha's Avatar
    Aamir_Tanha is offline Advance Member
    Last Online
    2nd April 2023 @ 10:44 AM
    Join Date
    27 Jun 2012
    Gender
    Male
    Posts
    3,576
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    117

    Default


    السلام علیکم
    میں بڑے بڑے تعریفانہ جملے بنانے پہ قادر نہیں بس میری متلاشی محدود سوچ و خیال میں یہی دو لفظ آتے ہیں کہ بہت عمدہ شمارہ!
    اس بہترین اور محنت طلب شمارہ تشکیل دینے میں جن لکھاری حضرات نے آپنے انمول تحفے تحاریر کی صورت میں پیش کئے اور جن ڈزائنر اور مرتنین بھائیوں نے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرکے تحاریر کو دل کشی بخشی..اور آخر میں منتظم اعلی جن کی دلچسپی اور بروقت توجہ اور اجازت سے یہ شمارہ پیش ہوتا ہے..ان سب محترم، عزیز و اقارب و دوست و احباب کا دلی شکریہ!
    اور خاص طور پر شکریہ میگزین انتظامیہ کا کہ میری ناپید سوچ سے لکھی ہوئی تحاریر میگزین میں شامل کیں...
    امید ہے سب آراکین اسی طرح ساتھ دیتے رہے گیں..جزاک اللہ

    |( ')__
    |( /\\_TanHa

  2. #50
    MrAsadali's Avatar
    MrAsadali is offline Senior Member+
    Last Online
    13th December 2019 @ 11:29 PM
    Join Date
    14 Mar 2014
    Location
    Karachi
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    311
    Threads
    61
    Credits
    152
    Thanked
    26

    Default

    Quote sonia sone said: View Post
    yeh esi writng kysy hoti hy plz tel me mujy ni krna arha hy


    wsy bi myny ab hi use krna shuru kia esliy kx zyda pata ni hay or ye post ka sy upload krty hyn plz tel me

    اسلام و علیکم اس کیلئے آپ کو ضرورت ہوگی پاک اردو انسٹالر کی جو آپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں انسٹال کرنے کے بعد اپنے کمپوٹر کو دوبارہ سے ری سٹارٹ کریں اور مزے کریں

    --------------شکریہ-------------------
    Link For Download

  3. #51
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote yuvraj4 said: View Post
    very nice
    buhat hee acha magazine hen
    Quote mrasadali said: View Post
    السلام علیکم حسیب بھائی اس مرتبہ رائیٹر آپ دی منتھ کیلئے پولنگ کس تھریڈ میں ہوگی
    انشاء اللہ کل نیا تھریڈ بنا یا جائے گا اس حوالے سے
    Quote sonia sone said: View Post
    nyc awesm
    Quote aamir_tanha said: View Post

    السلام علیکم
    میں بڑے بڑے تعریفانہ جملے بنانے پہ قادر نہیں بس میری متلاشی محدود سوچ و خیال میں یہی دو لفظ آتے ہیں کہ بہت عمدہ شمارہ!
    اس بہترین اور محنت طلب شمارہ تشکیل دینے میں جن لکھاری حضرات نے آپنے انمول تحفے تحاریر کی صورت میں پیش کئے اور جن ڈزائنر اور مرتنین بھائیوں نے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرکے تحاریر کو دل کشی بخشی..اور آخر میں منتظم اعلی جن کی دلچسپی اور بروقت توجہ اور اجازت سے یہ شمارہ پیش ہوتا ہے..ان سب محترم، عزیز و اقارب و دوست و احباب کا دلی شکریہ!
    اور خاص طور پر شکریہ میگزین انتظامیہ کا کہ میری ناپید سوچ سے لکھی ہوئی تحاریر میگزین میں شامل کیں...
    امید ہے سب آراکین اسی طرح ساتھ دیتے رہے گیں..جزاک اللہ

    عامر بھائی بہت شکریہ تفصیلی ریپلائی کرنے کا
    بہت اچھا لگا میگزین ٹیم کو آپ کے جذبات پڑھ کر کہ آپ نے اتنے اچھے انداز میں میگزین ٹیم کی حوصلہ آفزائی فرمائی
    بہت شکریہ
    میگزین ٹیم کو اگلے شمارے کے لیے آپ سب دوستوں کی تحریروں کی ضرورت ہوگی۔ آپ سب کی میگزین میں دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ہی میگزین ٹیم اپنی طرف سے پوری کوشش کرتی ہے کہ میگزین کو بہتر سے بہتر انداز میں آپ سب کے سامنے پیش کرے۔
    آپ سب کی ریپلائی ہم میگزین ٹیم کا حوصلہ بڑھاتی ہے
    جزاک اللہ

  4. #52
    Fnawfm is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd July 2014 @ 12:15 AM
    Join Date
    06 Mar 2014
    Location
    KPK
    Age
    47
    Gender
    Male
    Posts
    74
    Threads
    4
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    السلام علیکم میگزین بہت اچھا ہے پڑھ کر مزا آیا سب کی تحریریں اچھی ہیں اور اپنی تحریر اللہ دیکھ کر خوشی ہوئی جزاکم اللہ

  5. #53
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ کہ آپ نے میگزین کو پسند فرمایا
    اور
    خاص طور پر اپنے مضمون کو پڑھ کر ڈیزائن کیا ہوا
    آپ کو اچھا لگا یہ جان کر بہت خوشی ہوئی
    آپ کے اگلی تحریر کا بھی انتظار رہےگا میگزین ٹیم کو

  6. #54
    Atif4235's Avatar
    Atif4235 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th January 2016 @ 10:31 PM
    Join Date
    01 Jul 2012
    Location
    sialkot punjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,720
    Threads
    63
    Credits
    10
    Thanked
    92

    Default

    Great buhat he acha magazine hen..bohat he payary andaza se design kea howa h aur forum ke memberSsS ka nameSsS dekha kar bohut acha mehsoos howa itdunya ki tamam magazine team ka bohut thanXx apnay itna acha magazine tayar kea h>>3

  7. #55
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں دلی شکریہ اداکرتی ہوں حسیب بھائی کا کہ انھوں نے اتنا پیارا میگزین ڈیزائن کیا میگزین کو اتنا وقت دیا اور اتنی محنت سے اتنا پیارا شمارہ آج ہمارے سامنے ہے یہ سب حسیب بھائی کا خلوص اور محنت ہی ہے۔
    اس کے بعد تمام لکھاری بھائیوں بہنوں کا دلی شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں سے اپنی بہترین تحاریر سے میگزین کو رونق بخشی ۔۔

    آپ سب کے لئے ڈھیروں دعائیں۔۔۔ جزاک اللہ

  8. #56
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote atif4235 said: View Post
    great buhat he acha magazine hen..bohat he payary andaza se design kea howa h aur forum ke membersss ka namesss dekha kar bohut acha mehsoos howa itdunya ki tamam magazine team ka bohut thanxx apnay itna acha magazine tayar kea h>>3
    Quote shonas said: View Post
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    میں دلی شکریہ اداکرتی ہوں حسیب بھائی کا کہ انھوں نے اتنا پیارا میگزین ڈیزائن کیا میگزین کو اتنا وقت دیا اور اتنی محنت سے اتنا پیارا شمارہ آج ہمارے سامنے ہے یہ سب حسیب بھائی کا خلوص اور محنت ہی ہے۔
    اس کے بعد تمام لکھاری بھائیوں بہنوں کا دلی شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں سے اپنی بہترین تحاریر سے میگزین کو رونق بخشی ۔۔

    آپ سب کے لئے ڈھیروں دعائیں۔۔۔ جزاک اللہ
    جزاک اللہ
    آپ سب نے میگزین کو پسند فرمایا اور اپنی قیمتی ریپلائیز کیں
    بہت شکریہ آپ سب کے فیڈ بیک سے ہی میگزین ٹیم کی حوصلہ آفزائی ہوتی ہے
    میگزین ٹیم آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہےکہ آپ نے بہت ہی اعلیٰ درجے کے مضامین ہمیں سینڈ کیے
    اور
    میگزین ٹیم اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ آپ سب اگلے ماہ کے میگزین کے لیے اپنی اپنی تحریریں بھی سینڈ کرنا شروع کردیں گے
    ایڈوانس میں شکریہ

  9. #57
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    آپ سب اس تھریڈ میں اپنے پسندیدہ لکھاری کو ووٹ کر سکتے ہیں
    http://www.itdunya.com/t451806/

  10. #58
    endlesscraze is offline Junior Member
    Last Online
    18th May 2014 @ 10:05 PM
    Join Date
    07 Jan 2011
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    11
    Threads
    0
    Credits
    1,045
    Thanked: 1

    Default

    Nice. I liked it.

  11. #59
    saahilansari's Avatar
    saahilansari is offline Senior Member+
    Last Online
    24th November 2017 @ 02:39 PM
    Join Date
    29 Apr 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    50
    Posts
    431
    Threads
    100
    Credits
    1,116
    Thanked
    26

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تمام ٹیم کی محنت نے دن بدن اس میگزین کو چار چاند لگا دیئے ہیں میں باقاعدگی سے اس کو پڑھتا ہوں

  12. #60
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote endlesscraze said: View Post
    nice. I liked it.
    Quote saahilansari said: View Post
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تمام ٹیم کی محنت نے دن بدن اس میگزین کو چار چاند لگا دیئے ہیں میں باقاعدگی سے اس کو پڑھتا ہوں
    جزاک اللہ
    آپ نے میگزین کو پسند فرمایا اور اپنی قیمتی ریپلائیز کیں
    بہت شکریہ آپ سب کے فیڈ بیک سے ہی میگزین ٹیم کی حوصلہ آفزائی ہوتی ہے
    میگزین ٹیم کو اگلے شمارے کے لیے آپ سب دوستوں کی تحریروں کی ضرورت ہوگی۔

Page 5 of 8 FirstFirst ... 2345678 LastLast

Similar Threads

  1. Kon Kon wait Kar Rah Hai New PC Games In 2014
    By Attique12 in forum PC Games
    Replies: 7
    Last Post: 20th October 2014, 06:18 AM
  2. Ubqari April 2014 - عبقری اپریل 2014
    By Ladla Student in forum E-Books
    Replies: 10
    Last Post: 5th June 2014, 03:06 PM
  3. Hamdard Naunehal monthly Magzine April 2014!
    By Zohaib hyder in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 24th April 2014, 02:40 PM
  4. -= World cup T20 shedul =-
    By Akhtarbozdar in forum Sports
    Replies: 2
    Last Post: 20th December 2013, 08:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •