السلام علیکم دوستوں
امید ہے تمام لوگ خیریت سے ہونگے۔ آج کئی دنوں کے بعد میں نے چاہا کہ ان پیج پر کچھ لکھوں اور اسُ کا پرنٹ لے کر اپنے دوست کو بھیجوں جب پرنٹ کرنے لگا تو درجِ ذیل مسئلہ پیش آیا۔ اگر کوئی صاحب اس کو دور کرسکیں تو نوازش ہوگی۔
شکریہ
رفیق۔
Bookmarks