السلام علیکم
جی مجھے یہ مسئلہ پیش آیا ہے کہ میں اکثر ورڈمیں ٹیبلز بناتا ہوں اور اس میںزیادہ تر نمبر ہوتے ہیں مثلآ 1،2،3 وغیرہ اوراس کو انسرٹ کرنے میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ جب میں ٹیبل میں صرف 1 انسرٹ کروں تو پھر نیچے خود بخود نمبرز آجائیں ۔ تصویر ملاحظہ کریں۔
Bookmarks