lالسلام علیکم دوستو.
آج ہی میں نے ایک سیکنڈ ہینڈ موبائل کو آئی ٹونز کی مدد ری ری سیٹ کیا ہے .
لیکن اب وہ کسی بھی سم کو قبول نہیں کرتا.
اگر اس کا حل کسی ساتھی کو معلوم ہو تو بمہربانی تفصل سے بتادیجیے. بہت شکر گزار ہوں گا.