السلام علیکم بھائیو
کچھ دنوں سے میرے لیپ ٹاپ میں یه مسئله آرها هے که اس کی ڈیٹ اور ائیر خودبخود چینج هو جاتے ہیں۔ اس کی وجه سے اکثر ویب سائٹ بهی نہیں اوپن ہوتیں۔ میں ڈیٹ پر کلک کر کے "چینج ڈیٹ اینڈ ٹائم سیٹنگ" / انٹرنیٹ ٹایم / چینج سیٹینگز / اپڈیٹ ناؤ / اوکے " کرتا هوں تو ٹائم ٹھیک ہو جاتا ہے اور سائٹس بهی کھلنا **شروع ہو جاتی ہیں لیکن چند دن بعد دوباره سے یه پرابلم آ جاتی ہے۔ کیا کسی دوست کے پاس اسکا کوئی حل ہے؟ میں ونڈو سیون یوز کرتا هوں۔
Bookmarks