Islamic Sms (MUFTIAMIRHASSAN):
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ'سےروایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم'نے ارشادفرمایا
کہ جس شخص نے جمعہ کی نمازسے فـارغ ہوکر
(سبحـان الـلـه العظیم وبحمدہ)
سو مرتبہ پڑھاتو الـلہ تعـالی اسکے ایک لاکھ گناہ معاف فرمادیں گے
اور اسکے والـدین کے چوبیس ہزارگناہ معاف فرمادیں گے
(رواہ ابن السنی فی عمل الیوم ص١٤٦)
Bookmarks