السلام علیکم !
احباب میرےپاس سمسنگ کی نوٹ بک ہے. اسکے ساتھ یو ایس بی اٹیچ نہیں ہو رہی. وہی یو ایس بی دوسرے پی سی پرسہی چل رہی ہے یہ شو کرواتی ہےنوٹ بک کے کوئی شے کونکٹ ہوئی ہے لیکن آگے چلاتی نہیں