nice
nice
Good Nice
umda
پتہ نہیں کس جگہ سے ڈاونلوڈ کرنا ہے :0
آپشنز ہی آپشنز آئے جا رہے ہیں ۔
مجھے یاد پڑتا ہے کہ آئی ٹی دنیا نے ایک ٹیرا بائٹ کی سپیس پیدا کی ہے اپنے فورم پر جس پر سافٹ وئیرز وغیرہ اپ لوڈ کر کے کسی اور سائٹ وغیرہ پر مارے مارے پھرنے سے بچنے کا بندو بست کر دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔؟
مہربانی فرما کر یہ سوفٹ وئیر اپنے فورم پر ہی اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں شکریہ۔
Good Work
Love AS
Bookmarks