Asalam-0-Alaikum
manay ik site band karni hai apnay pc par wo bhi bina kisi software k
wo site porn site bhi nai hai or manay sirf ik hi site band karni hai koi tareka btaye ???
Asalam-0-Alaikum
manay ik site band karni hai apnay pc par wo bhi bina kisi software k
wo site porn site bhi nai hai or manay sirf ik hi site band karni hai koi tareka btaye ???
یہ سٹیپس فالو کریں یہاں ایک فائل ہو گی
C:\WINDOWS\system32\drivers\etc
کے نام سے اس کو کھولیں ویب سائٹ کا ایڈریس لکھیں اور سیو کر کے کلوز کر دیں پھر سسٹم ری سٹارٹ کر کے یہ ویب سائٹ کھولیں یہ اوپن نہیں ہو گی
فائل پر ڈبل کلک کریں
یہ ونڈو کھلے گی اس میں نوٹ پیڈ سلیکٹ کریں اوکے کریں
یہ ونڈو کھلے گی اس میں ویب کا نام لکھیں ایڈریس لکھیں اور سیو کر کے کلوز کر دیں
moved from website reviews..
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Bookmarks