السلام علیکم
میں سکول میں چھوٹے بچوں کو پڑھانے کے لیے پروجیکٹر خریدنا چاہتاہوں۔ براہ کرم میری اس سلسلےمیں مدد کریں کہ:
1)۔ سیکنڈ ہینڈ پروجیکٹر کی قیمت کتنی ہوسکتی ہے؟
2):۔ خریدتےوقت کن چیزوں کا خیال رکھا جائے؟
3)۔ کس کمپنی کا پروجیکٹر بہتررہتا ہے؟
میں آپ کی قیمتی آراء کا منتظر رہوں گا۔
والسلام