لیمن سکوا ئشاجزاء:
لیمن: ١ کپ ( آدھا کلو)
چینی : ڈیرھ کپ
نمک : آدھا چمچ
ترکیب:
سب سے پہلے ا کپ لیمن جوس کو ہلکی آنچ پر گرم کریں پہر اس میں چینی اور نمک ڈال کر مکس کریں جوش دے کر ٹھنڈا کریں اور شیشے کے جار میں ڈال کر فریج میں رکہ دیں۔ لیمن سکواءش تیار ھے۔ ا گلاس میں چار سے پانچھ چمچ ڈال کر پئں۔
Bookmarks