بھائی جان ونڈوز میں جو بھی کاپی پیسٹ کرتے ہیں وہ کلپ بورڈ میں ہینڈل ہوتا ہے
ونڈوز کا اپنا کلپ بورڈ ایک سے زائد کاپی پیسٹ کی سہولت فراہم نہیں کرتا
اس مقصد کے لئےآپ دیگر کلپ بورڈ سوفٹ وئیرز استعمال کرسکتے ہیں
کچھ کے لنکس اس تحریر کے ہمراہ فراہم کرتا ہوں
اُمید ہے کہ آپ کی ضرورت کے عین مطابق ہوں گے
Code:
Clip Cube
http://zodcode.com/clipcube/
Ditto
http://ditto-cp.sourceforge.net/
CLCL
http://www.nakka.com/soft/clcl/index_eng.html
ClipX
http://bluemars.org/clipx/
ArsClip
http://www.joejoesoft.com/cms/showpage.php?cid=97
Bookmarks