یہ ٹول انسٹال کرنے سے پہلے یو ایس بی پی سی سے اٹیچ کرلیں پھر اس ٹول کو انسٹال کریں
یہ ایک ٹول ہے اس کو ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کریں پھر نیچے ٹاسک بار پر ٹرے میں اس کے آئیکا ن پر رائٹ کلک کریں
اگر آپ کی یو ایس بی رائٹ پروٹیکٹ ہوئی تو اس پر لکھا ہوا آئے گا ڈس ایبل رائٹ پروٹیکشن تو اس پر کلک کریں اور یو ایس بی سے رائٹ پروٹیکشن ختم کرلیں پھر اس کو فارمیٹ کر لیں
ڈاونلوڈ ٹول
یہ پکچر ہے میری یو ایس بی رائٹ پروٹیکٹ نہیں ہے اس لیے اس پر لکھا ہوا آ رہا ہے این ایبل رائٹ پروٹیکشن
آپ کی یو ایس بی رائٹ پروٹیکیٹ ہوئی تو لکھا آئے گا ڈس ایبل رائٹ پروٹیکشن
Bookmarks