فرینڈز امید ھےسب دوست اللہ پاک کےفضل سے خیریت سےھوںگے جوتھریڈ میںدےرہاھوں امید ھےآپکوپسندآےگی پڑھنےکےبعدپلیزآپ اپنی قیمتی راےضروردیجیےگا....
الله نے قرآن میں انجیر کی قسم کھائی ( والتین ) اِس کے بیشمار فائدے ہیں .
1 . کینسر سے بچاتی ہے .
2 . دِل کے عارضے سے بچاتی ہے .
3 . کولیسٹرول کم کرتی ہے .
4 . شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ہے .
5 . ہائی بلڈ پریشر کو روکتی ہے .
6 . ہڈیوں کے لیے مفید ہے .
اگرپہلےآپکوپتہ ھےیاپہلےسےشیرھےتو ویری سوری
Bookmarks