View Poll Results: ٰKia YEh Mumkin hai?

Voters
1. This poll is closed
  • Haan Mumkin hai

    1 100.00%
  • nahi yeh mumkin nahi

    0 0%
  • eska Alternate Solution hai kia?

    0 0%
Results 1 to 2 of 2

Thread: hotspot shield HELP

  1. #1
    Ghayyasg's Avatar
    Ghayyasg is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 08:27 PM
    Join Date
    13 Oct 2012
    Location
    @ITDUNYA.COM
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,092
    Threads
    44
    Credits
    1,192
    Thanked
    148

    Exclamation hotspot shield HELP

    السلام وعلیکم دوستو
    میرا یہ سوال اک دوست کی طرف سے ہے۔
    وہ اسوقت انٹرنیٹ کسی آئی ایس پی کے تھرو استعمال کر رہا ہے یعنی کسی کو ماہانہ ادائیگی کرتا ہے اور وائی فائی کے تھرو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرتا ہے۔ فراہم کنندہ کی طرف سے اسے ایک یوز نیم اور پاسورڈ فراہم کیا گیا ہے جس کے ذریعے لاگ ان ہونے کے بعد ھی وہ انٹرنیٹ استعمال کر پاتا ہے۔
    اب مسئلہ یہ ہے کہ یوٹیوب چلانے کے لئے وہ ہاٹ سپاٹ شیلڈ استعمال کرنا چاہتا ہے لیکن ہاٹ سپاٹ شیلڈ کے ایکٹو ہوتے ہی آئی پی چینج ہو جانے کی وجہ سے وہ انٹرنیٹ سے منقطع ہو جاتا ہے اور اسے ہاٹ سپاٹ آف کر کے دوبارہ لاگ ان ہونا پڑتا ہے۔
    کیا اس نیٹورک پر ہاٹ سپاٹ شیلڈ استعمال کرنے کا کوئی حل ہے۔
    اگر ہے تو پلیز شیئر کیجیئے
    آپ سے نیک دعاؤن کی امید کے اجازت چاہوں گا
    اللہ نگہبان
    Visit My Threads And Give Comments
    1 2 3 4

  2. #2
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    ہاٹ سپاٹ سے آئی پی تبدیل ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے جب ہاٹ سپاٹ ایکٹیو ہو جائے اور پھر وہ نیٹ سے منقطع ہو جاتا ہے اس لیے اسے چاہیے کہ وہ ایکٹیو ہوتے ہوئے دوبارہ لوگ ان ہو جائے ہاٹ سپاٹ کو آف نہ کرے بلکہ دوبارہ سے اپنے یوزرنیم اور پاسورڈ سے لاگ ان ہو جائے یا اپنے یوزر نیم اور پاسورڈ کو ریممبر کر دے پھر ایسا نہیں ہو گا پھر ہاٹ سپاٹ سے آئی پی تبدیل ہوتے ہوئے بھی وہ لاگ آوٹ نہیں ہو گا

Similar Threads

  1. Hotspot Shield VPN v0.5.23
    By farhan4uuuu in forum Softwares
    Replies: 5
    Last Post: 29th December 2014, 07:48 PM
  2. hotspot shield net speed solution
    By waqaru2 in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 15th February 2014, 05:16 PM
  3. Hotspot Shield Plz Help
    By sara2005 in forum Ask an Expert
    Replies: 12
    Last Post: 14th March 2013, 08:02 AM
  4. Connection lost after installing hotspot shield?
    By Alee in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 10th January 2013, 11:29 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •