السلام علیکم دوستو آج میں جو سکرپٹ آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ اس وقت کام آتا ہے جب آپ کا پی سی کوئی بلاوجہ بہت زیادہ یوز کرتا ہو نیٹ سرفنگ بہت زیادہ ہوتی ہو اور آپ اس کو روک بھی نہ سکتے ہوں تو جناب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں یہ سکرپٹ اپنے پی سی میں انسٹال کریں اور نیٹ سرفنگ کے حد سے زیادہ استعمال پر روک لگائیں
یہ سکرپٹ موزیلا فائر فوکس پر کام کرتا ہے اس کے لیے آپ کو موزیلا فائر فوکس کی ایک ایکسٹنشن ڈوانلوڈ کرنی ہو گی جسکا نام گریس منکی ہے پھر اس سکرپٹ کو اس میں انسٹال کر دیں
اور جب نیٹ سرفنگ کرنی ہو تو اس سکرپٹ کو ڈس ایبل کر دیں نیٹ پھر سے چلنے شروع ہو جائے گا
Download Script WebBlock
Download Grace Monkey
Bookmarks