السلام علیکم دوستو آج میں جو سافٹوئیر آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ بنایا تو گیا تھا چائینز وائرس کو ریموو کرنے کے لیے پر اس کے اور بھی بہت سارے فائدے ہیں وائرس کی وجہ سے ڈس ایبل ہوئی رجسٹری ، ٹاسک مینجر کو این ایبل کرتا ہے، یو ایس بی سے رائٹ پروٹیکشن ریموو کرتا ہے ،آٹو رن کا وائرس ریموو کرتا ہے ، ہارڈ ڈرائیو سے وائرس ریموو کرتا ہے اور چائنز وائرس کے لیے قاتل ٹول ہے . اس ٹول کی مدد سے یو ایس بی کو رائٹ پروٹیکشن ریموو کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے.یہ ٹول انسٹال کرنے سے پہلے یو ایس بی پی سی سے اٹیچ کرلیں پھر اس ٹول کو انسٹال کریں پھر نیچے ٹاسک بار پر ٹرے میں اس کے آئیکا ن پر رائٹ کلک کریں
اگر آپ کی یو ایس بی رائٹ پروٹیکٹ ہوئی تو اس پر لکھا ہوا آئے گا ڈس ایبل رائٹ پروٹیکشن تو اس پر کلک کریں اور یو ایس بی سے رائٹ پروٹیکشن ختم کرلیں پھر اس کو فارمیٹ کر لیں
مجھے امید ہے کہ یہ سافٹ وئیر آپ کو بہت پسند آئے گا
سافٹ وئیر کانام
راومون ریمول ٹول



چائنز وائرس ایسا ہوتا ہے

Name:  1.jpg
Views: 932
Size:  16.8 KB

رجسٹری اور ٹاسک مینجر ڈس ایبل ہو جاتا ہے

Name:  Screenshot_2.jpg
Views: 927
Size:  26.9 KB

یہ آپشن ہیں وائرس ریموو کرنے کے اور ونڈو کی سیٹینگ ڈیفالٹ پر کرنے کے

Name:  3.jpg
Views: 991
Size:  49.3 KB

یہ پکچر ہے میری یو ایس بی رائٹ پروٹیکٹ نہیں ہے اس لیے اس پر لکھا ہوا آ رہا ہے این ایبل رائٹ پروٹیکشن آپ کی یو ایس بی رائٹ پروٹیکیٹ ہوئی تو لکھا آئے گا ڈس ایبل رائٹ پروٹیکشن

Name:  4.jpg
Views: 943
Size:  10.7 KB