دوستو
ویسے تو آپ ٹائٹل سے ہی سمجھ گئے ہوں گے
اور سوچ رہے ہوں گے کے طریقہ پہلے بھی شیئر ہو چکا ہے
جی ہاں مجھے پتہ ہے پہلے شیئر ہو چکا ہے
لیکن کسی نے بھی سہی طرح وضاحت نہیں کی
آج میں آپ کو تصاویر کی مدد سے اچھی طرح سب کچھ سمجھائوں گا
تو ذرا تیار ہو جائیں
اور غور فرمائیں
سب سے پہلے تو آپ اس جگہ پر جائیں
میرا مطلب جس اسکریں کا آپ نے شوٹ لینا ہے
وہ اسکریں کھولیں
پِھر پرنٹ اسکریں کا بٹن دبائیں جو كے میں نے نیچے دکھایا ہے
اب آپ پینٹ کھولیے
اب پینٹ میں آ کر کنٹرول والا بٹن دبا کر
وی کا بٹن دبائیں
جو کہہ میں نے نیچے تصویر میں دکھایا ہے
اب آپ كے سامنے آپ کے مطلوبہ پیج کا
اسکریں شوٹ ہو گا نیچے تصویر میں جیسے دکھایا گیا ہے
اب آپ اپنی تصویر کو سیو کر لیں جیسا كے نیچے دکھایا گیا ہے
Bookmarks