وائی فائی اور موبائل ڈیٹا دونوں کو استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ کو تیز بنائیں (اینڈروئیڈ)فون یا ٹیبلٹ پر کوئی آن لائن وڈیو دیکھتے ہوئے سستانٹرنیٹ کی وجہ سے آپنے سوچا ہو گا کہ کاش موبائل ڈیٹا اور وائی فائی ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ تیز ہو سکتا۔ VideoBee ایپلی کیشن اسی کام کے لیے موجودہے۔ یہ موبائل ڈیٹا اور وائی فائی کو دونوں کو استعمال کرتے ہوئے وڈیوز کو لوڈ ہونےمیں مدد دیتی ہے۔یہی نہیں آپ دو وائی فائی کنیکشن بھیبیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔ یعنی دو انٹرنیٹ کنیکشنز جب ایک ساتھ چلیں گے تو ظاہر سی بات ہے انٹرنیٹ کی اسپیڈ ڈبل ہو جائے گی۔ اس کے علاوہدوستوں کے ساتھ پیئر بنا کر بھی وڈیوز سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ان تمام زبردست خوبیوں کی مالک یہ ایپلی کیشن اینڈروئیڈ ورژن 2.3 اور اس کے بعد کے ورژنز کے لیےمفت دستیاب ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لیےڈیوائسکا روٹ ہونا بھی ضروری نہیں۔ایپلی کیشن کے دو موڈزہیں۔ ایک سولو موڈ اور دوسرا گروپ موڈ۔ گروپ موڈ میںآپ دیگر دوستوں کو بلوٹوتھ کے ذریعے گروپ میں شامل کرکے ایک ہی وڈیو سب دوستوں کے ساتھ مل کر دیکھ سکتے ہیں۔ یعنی کئی انٹرنیٹ کنیکشنز ملا کر تیز رفتار اسٹریمنگ وہ بھی سب دوستوں کے سات
Click Here
Bookmarks