السلام علیکم دوستوں،
میں بہت دکھی ہوں میں کراچی یونیورسٹی کے بی اے کے انگریزی کے پرچہ میں چوتھی بارفیل ہو گیا ہوں.
مجھےسمجھ نہیں آتا کسطرح تیاری کروں انگریزی کے مضمون کی اپنی طرف سے پوری محنت کی پھر بھی رک گیا.
امید کرتا ہوں کہ آئی ٹی ڈی کے کوئی مخلص دوست مجھے بہتر مشورہ دے کر میرا غم بانٹیں گے. شکریہ