کیا کوئی مدد کرسکتا ہے؟
میں مائیکروسافٹ ایکسس ڈیٹابیس بنانا چاہتا ہوں
سب کچھ بن گیا ہے تقریبا مگر اب ایک بات آپ سب سے پوچھنا چاہوں گا کہ
میرے اس ڈیٹابیس میں چار مختلف ڈیٹابیسس شامل ہیں
اب میں چاروں ڈیٹابیسس کو ایک کہ پاسورڈ کے ساتھ پروٹیکٹ کرنا چاہتاہوں
یعنی ایک پاسورڈ سے چاروں ڈیٹابیسس کھل جائیں
اگر یوزر الگ الگ ڈیٹابیس کو کھلنے کی کوشش کرے تو وہ پاسورڈ مانگے یعنی وہ مین وینڈو کھلے
Bookmarks