muftiamirhassan: (شوھرکوستانےوالی کیلۓحوروںکی بددعا) حضرت معاذرضہ سے روایت ہےکہ رسول اکرم ص نےارشادفرمایا کہ جب کوئ عورت اپنے (مسلمان)شوھرکودنیا میںتکلیف دیتی ہےتو حورعین میںسےجو اسکی بیوی ہےوہ کہتی ہےکہ(اری دنیاوالی عورت)اسےتکلیف نہ دے خداتیرابراکرےیہ تو تیرےپاس چندروزمقیم ہےعنقریب تجھ سےجدا ھوکرہمارےپاس پہونچےگا.(مشکوۃ المصابیح ص281بحوالہ ترمذی ابن ماجہ)
Bookmarks