MoqaddasAli said:
فجیکے قریب ایک چھوٹا جزیرہ
خشکی کا ایسا ٹکڑا جو چاروں جانب سے پانی سے گھرا ہوا ہو۔ بہت چھوٹے جزائر جیسا کہ پانی میں ابھرتے ہوئے زمینی خدوخال کو مرجانی جزیرہ )Atoll( یا ٹاپو )Islet( کہتے ہیں۔ جزائر کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک بر اعظمی جزائر اور دوسرے سمندری جزائر۔
بر اعظمی جزائر وہ جزیرے ہوتے ہیں جو بر اعظمی تختے )Continental Shelf( پر واقع ہوں، مثال کے طور پر گرین لینڈ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، برطانیہ، آئرستاناور صقلیہ، سماٹرا، بورنیواور جاوااور نیو گنیو تسمانیہوغیرہ۔
سمندری جزائر وہ جزیرے ہوتے ہیں جو کسی بر اعظمی تختے پر واقع نہيں ہوتے۔ ان میں آتش فشانی جزائر اکثریت کے حامل ہیں۔
زمینپر مصنوعی جزائر بھی پائے جاتے ہیں۔ جزائر کے مجموعے کو مجموعہ الجزائر)Archipelago( کہتے ہیں۔
ان کے علاوہ زمینپر منطقۂ حارہ کے جزائر )Tropical Islands( بھی ہوتے ہیں جن میں مالدیپ، ٹونگا، ناؤرواور پولینیشیاوغیرہ معروف ہیں۔
Bookmarks