Quote Mukhtar Rind said: View Post
اسلام علیکم
دوستوں ہر بار کی طرح اس بار بھی امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج کی اس تھریڈ میں یو ٹیوب کی بفرنگ کو کیسے تیز کرسکتے ہے یہ بتاؤنگا
اسکے لئے آپکو ایک چھوٹا سا کام کرنا ہے
کو اوپن کریں Run سب سے پہلےسٹارٹ پر کلک کرکے
پر کلک کردیں OK ٹائپ کرکے System.ini میں Run پھر
اسکے بعد آپکے سامنے ایک نوٹ پیڈ کی فائل اوپن ہوگی جس میں کچھ اس طرح کا کوڈ لکھا ہوگا
; for 16-bit app support
[drivers]
wave=mmdrv.dll
timer=timer.drv
[mci]
[driver32]
[386enh]
woafont=dosapp.FON
EGA80WOA.FON=EGA80WOA.FON
EGA40WOA.FON=EGA40WOA.FON
CGA80WOA.FON=CGA80WOA.FON
CGA40WOA.FON=CGA40WOA.FON
آپکو ان سارے کوڈ کو سلیکٹ کرکے ڈیلیٹ کر دینا ہے
اور اسکی جگہ آپکو نیچے دئیے گئے کوڈ کو کاپی کرکے پیسٹ کردینا ہے
load=100Tbps
download=100Tbps
save=100Tbps
back=100Tbps
search=100Tbps
sound=100Tbps
webcam=100Tbps
voice=100Tbps
faxmodemfast=100Tbps
update=100Tbps
اب اس فائل کو سیو کر کے بند کر دیں
اسکے بعد آپ یو ٹیوب کی ویڈیو چلا کر دیکھ لے آپکو خود فرق نظر آئے گا
جانے سے پہلے ایک بات کہنا چاہتا ہوں کے میں خود بھی اس ٹپ کو استعمال کرتا ہوں
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
Quote usmancca said: View Post
بہت اچھا