حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ خندق میں پہلوان عمرو بن عبدود کو قتل کیا
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عبدالرحمن ابن ملجم خارجی نے 19 رمضان 40 ہجری کو زخمی کیا۔ 21 رمضان کو وفات پائی۔
جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ثالث ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ تھے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ 35 ہجری سے لے کر 40 ہجری تک خلیفہ رہے، عرصہ 4 سال 9 ماہ تھا
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں قلعہ خیبر فتح ہوا
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم کے درمیان جنگ جمل ہوئی
بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے
حضر علی رضی اللہ عنہ کی شادی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہم سے ہوئی
حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے
حضرت علی رضی اللہ عنہ چوتھے اسلامی خلیفہ تھے
حضرت علی رضی اللہ عنہ 610ء میں مکہ میں پیدا ہوئے، ان کی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب تھی اور القاب حیدر اور مرتض?ی تھے
Bookmarks