السلامُ علیکم دوستو!۔
کورل ڈرا کے مسلہ نمبر تین کے ساتھ حاضر ہوں
مسلہ یہ ہے کہ کورل میں براہ راست لکھی ہوئی تحریر ان گروپ ٹھیک طرح سے نہیں ہوتی ان گروپ ہوکر بھی کچھ الفاظ آپس میں جڑے رہتے ہیں
پھر جب ان پر رائٹ کلک کیا جائے تو (بریک کور آ پارٹ)کی آپشن آتی ہے جب اس کو استعمال کریں تو گول الفاظ سیاہ ہوجاتے ہیں جیسے (اے ،بی،ڈی،جی،او ،وغیرہ
مہربانی فرما کر خاص توجہ دیں شکریہ
Name:  Likhae Masla.jpg
Views: 149
Size:  27.7 KB