friends mera pc pay bar bar ya hi error show hota hai as ki kiya wajha hai
friends mera pc pay bar bar ya hi error show hota hai as ki kiya wajha hai
آپ نے سسٹم میں کوئی تبدیلی کی ہے یہ اس کا انفارمیشن باکس ہے اس کو ری سٹارٹ کر دیں پھر یہ ختم ہو جائے گا اگر یہ بار بار ری سٹارٹ کرنے پر بھی آتا ہے تو پھر یہ وائرس ہے کسی اچھے سے اینٹی وائرس سے سسٹم سکین کریں
bhai kon sa acha anti virus hai plz bata de
anti virus se scan b kiya hai phir b same problem hai bhai
Bookmarks